جموریت کی جیت | نوجوان کی سیاسی جہدوجہد کا عملی نمونہ۔

جموریت کی جیت | نوجوان کی سیاسی جہدوجہد کا عملی نمونہ۔

https://www.blogger.com/blog/post/edit/preview/3659148575755222662/5662250294355343135



 نوجوان کی امید
سیاست کا نیا دور شروع
ایک پسماندہ علاقے سے۔ جو کے 70 سالوں سے جنگ کی زد میں ہے
 ایک نوجوان ملک و قوم کے بہتر مستقبل کے لئے عملی سیاست میں قدم رکھتا ہے۔
 طلباء تنظیمی سیاست سے اپنا سفر شروع کیا۔ ہر قدم ملک و قوم کی بقاء اور روشن مستقبل کی امنگ دل و دماغ
 میں بسائے ضلعی سطح سے ابھرتا ہوا صوبائی سیاست میں خود کو منوایا۔
 اور آج الحمد اپنے جزبے، لگن اور مستقل مزاجی، راشن پاکستان کی ضامن سہیل آفریدی پاکستان   کے   سب
 سے اہم صوبے خیبرپختونخوا کا وزیراعلی منتخب ہوا۔
نوجوان کی سیاسی جہدوجہد کا عملی نمونہ۔
Previous Post Next Post

Contact Form