افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے پاکستان کا اعلی سطح کا وفد وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں دوحہ پہنچ گیا۔

 افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے پاکستان کا اعلی سطح کا وفد وزیر دفاع خواجہ آصف  کی قیادت میں دوحہ پہنچ گیا۔

https://stsurdupoint.blogspot.com/2025/10/blog-post_36.html

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا  وفد دوحہ پہنچ گیا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچا، جہاں افغان طالبان کے نمائندوں سے بات چیت کرے گا۔ 

یہ بات چیت سرحد پار دہشت گردی کے فوری خاتمے پر کی جائے گی اور افغان طالبان سے عالمی وعدوں کی پاسداری اور اپنی سرزمین پر سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف قابلِ تصدیق کارروائی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ پاکستانی وفد مذاکرات میں سرحدی سلامتی اور علاقائی استحکام سے متعلق اقدامات پر بھی تبادلۂ خیال کرے گا۔

افغان طالبان اور پاکستان کے درمیان مذکرات قطر کی ثالثی پر ہورہے ہیں اور امید یہ ہی ظاہر کی جارہی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذکرات کامیاب ہوگے اور ترجمان دفترِ خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ مذاکرات خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے معاون ثابت ہوں گے۔


Previous Post Next Post

Contact Form