پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپیں
افغان طالبان ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ قندھار کے ضلع سپن بولدک میں پاکستانی فوج کی جانب سے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں کم از کم 12 افغان شہری ہلاک جبکہ 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق طالبان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں اور ٹی ٹی پی کے ٹریننگ کیمپ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
Tags:
INTERNATIONAL NEWS
