اسرائیل کی جانب غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ،درجنوں فلسطینی شہید

 اسرائیل کی جانب غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ،درجنوں فلسطینی شہید

https://stsurdupoint.blogspot.com/2025/10/blog-post_98.html



غزہ جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی جانب سے  مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری 


 اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے غزہ میں مزید 6 فلسطینی شہید ہو گئے ۔ جبکہ جنگ بندی کے بعد اسرائیلی حملوں سے 120 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ۔

اسرائیلی حمایت یافتہ مسلح گروہ بھی فلسطین میں مسلسل کاروائیاں جاری رکھے ہوۓ ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ان مسلح گروہوں اور حماس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ ان مسلح گروہوں اور حماس کے درمیان جاری لڑائیوں میں بھی 30 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ۔
Previous Post Next Post

Contact Form